تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری علی امتیازوڑائچ کی سالگرہ کے موقع پر تقریب کا اہتمام

ہفتہ 8 اگست 2020 22:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اگست2020ء) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری علی امتیازوڑائچ کی سالگرہ کے موقع پر پارٹی سیکرٹریٹ میںتقریب کا اہتمام کیاگیا، علی امتیازوڑائچ نے کارکنوں کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا، کارکنوں نے انہیں مبارکباد اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے، تقریب میں بلال دھول، علی بیگ ، فہد شہزاد، لقمان قاضی، رانا اختر حسین ، محمد عمران ، محمد شعیب، حافظ عاصم سمیت دیگر کارکنا ن نے شرکت کی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں