حافظ طاہر محمود اشرفی کی خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانگی

ہفتہ 8 اگست 2020 22:59

حافظ طاہر محمود اشرفی کی خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2020ء) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کی خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانگی ہوئی ہے۔ان کے دونوں صاحبزادے بھی ہمراہ روانہ ہوئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کو پاکستان سے لانے کے لئے خصوصی طیارہ بھجوایا گیا ۔حافظ طاہر محمو داشرفی کے دونوں صاحبزادے بھی ان کے ہمراہ روانہ ہوئے ہیں۔ تاہم یہ واضح نہیں پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین کس مقصد کیلئے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں