اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹائون کا مین مارکیٹ گلبرگ پرائس چیکنگ کے حوالے سے دورہ

ہفتہ 8 اگست 2020 23:26

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2020ء) ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس چینکنگ کو جاری رکھے ہوئے ہیں.اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے مین مارکیٹ گلبرگ میں پرائس چینکنگ کی.

(جاری ہے)

انہوں نے سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا اور 4 پھلوں اور سبزی فروشوں کو ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر گرفتار کیا. ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کی گئی تھی. انہوں نے کہا کہ پرائس چینکنگ کے حوالے سے کاروائیاں جاری رہیں گی.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں