سی سی پی آفس میں (آج)کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا

اتوار 9 اگست 2020 19:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2020ء) سی سی پی او لاہور ذوالفقارحمیدکا شہریوں کے لئے احسن اقدام، سی سی پی آفس میں آج (سوموار) کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

کھلی کچہری میں شہر بھر سے سائل تشریف لا سکتے ہیں۔ اس موقع پر لاہور پولیس کے سنیئر افسران بھی موجود ہوں گے اور سائلوں کے فوری مسائل حل کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں