مانگا منڈی سول ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں سانپ گھس گیا ،سانپ کو دیکھتے ہی وارڈ میں بھگدڑ مچ گئی

بدھ 19 اگست 2020 23:24

رائے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2020ء)مانگا منڈی سول ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں سانپ گھس گیا ،سانپ کو دیکھتے ہی وارڈ میں بھگدڑ مچ گئی اور ہر کوئی اپنی جان بچانے کے لئے بھاگ کھڑا ہوا ۔

(جاری ہے)

حواس بحال ہونے پر مریضوں کے ساتھ آنے والے لواحقین اور ہسپتال کے عملہ نے اپنی مدد آپ کے سانپ کو مار دیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں