مہر ایکسپریس کو پیپلاں ریلوے اسٹیشن پر رکنے کی اجازت

جمعہ ستمبر 15:11

مہر ایکسپریس کو پیپلاں ریلوے اسٹیشن پر رکنے کی اجازت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 27 ستمبرسے ملتان۔راولپنڈی۔ملتان کے درمیان بحال /متعارف کی جانے والی مہر ایکسپریس127 ا پ۔

(جاری ہے)

128ڈائون کو ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کیلئے پیپلاں ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کے لیے رکنے کی اجازت دیدی ہے۔ یادرہے کہ مہر ایکسپریس127 ا پ ملتان سے شام 5بجے روانہ ہو کر اگلے روز صبح 6بجکر 30منٹ پر راولپنڈی پہنچے گی،اسی طرح مہر ایکسپریس128ڈائون راولپنڈی سے شام 6بجے روانہ ہو کر اگلے روز صبح 7بج کر 30منٹ پر ملتان اسٹیشن پر پہنچے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments