پاکستان ،چین کے درمیان سرحد درہ خنجراب کے مقام پر تجارت کیلئے دوبارہ کھول دی گئی

کورونا وائرس کے پھیلائوسے بچنے کیلئے سرحد سیاحت کیلئے بدستور بند رہے گی‘ سرکاری ریڈیو

جمعہ 18 ستمبر 2020 17:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) پاکستان اور چین کے درمیان سرحد درہ خنجراب کے مقام پر تجارت کیلئے دوبارہ کھول دی گئی ۔

(جاری ہے)

سرحد سخت احتیاطی تدابیر کے تحت رواں ماہ کی 30تاریخ تک کھلی رہے گی۔سرکاری ریڈیو کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلائوسے بچنے کیلئے سرحد سیاحت کیلئے بدستور بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں