پی ٹی آئی کی حکومت ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنا کر دم لے گی۔ رانا محمد تنویر

اتوار 20 ستمبر 2020 20:25

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) تحریک انصاف کے رہنماء رانا محمد تنویر نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنا کر دم لے گی، معاشرے میں امن کے قیام کے لئے ہر شہری اپنا کردار اد اکرے، پارٹی کے مخلص کارکن ہمارا اثاثہ ہیں، انہوں نے کہاکہ بلدیاتی الیکشن میں بھرپورتیاری کے ساتھ حصہ لیںگے، پارٹی کی کامیابی میںکارکنوںکا کلیدی کردار ہے، تحریک انصاف کو مضبوط اور فعال بنانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیںگے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں