22سالہ نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کر لی

بدھ 23 ستمبر 2020 20:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2020ء) ٹائون شپ کے علاقہ میں 22سالہ نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق 22سالہ افضل مزدوری کی غرض سے لاہور آیا، فیکٹری میں کام کرتا تھا ۔

(جاری ہے)

دو ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر خودکشی کی کرلی ۔ مقتول حجرہ شاہ مقیم کارہائشی تھا ۔ لاہور ٹاون شپ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں