Y نامعلوم وجوہات پر معمر شخص نے خودکشی کرلی

بدھ 30 ستمبر 2020 02:17

mلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 ستمبر2020ء) مصطفی ٹائون کے علاقہ میں ایک گھر میں نامعلوم وجوہات پر معمر شخص کی پھندا لیکر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مصطفی ٹائون میں 60سالہ صفدر نے گھر کے کمرے میں پھندا سے رسی باندھ کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے اطلاع پر موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرلئے۔پولیس کے مطابق شہری صدیر نے پنکھے سے لٹک کر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی۔ پولیس کے مطابق متوفی ضلع چکوال کا رہائشی تھا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں