’’بے روز گار اپوز یشن‘‘ بو کھلاہٹ کا شکارہو چکی ہے‘نوید شر یف

بدھ 30 ستمبر 2020 13:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2020ء) پاکستان تحریک انصا ف اور سیزکے مرکزی رہنما نوید شر یف نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ’’بے روز گار اپوز یشن‘‘ بو کھلاہٹ کا شکارہو چکی ہے،فر زند ٹین پرسنٹ بلاو ل ڈو بتے سند ھ سے تو جہ ہٹانے کیلئے پنجاب میں سیا سی درکانداری چکا رہاہے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ مسٹر ٹین پرسنٹ اور ان کی ٹیم نے ملکی خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔ نیب کے نوٹسز پر پیپلز پارٹی بوکھلانے کے بجائے احتساب کا سامنا کرے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں