کمشنر لاہور ڈویژن کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی کاسانحہ حفیظ سنٹر کا دورہ ،اندرونی حالات کا جائزہ لیا

پیر 19 اکتوبر 2020 19:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2020ء) کمشنر لاہور ڈویژن کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے سانحہ حفیظ سنٹر کا دورہ کر کے اندرونی حالات کا جائزہ لیا ۔ فرانزک ٹیموںنے انکوائری رپورٹ کیلئے شواہد اکٹھے کئے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں