رکن اسمبلی بائو اختر علی کے چھوٹے بھائی زاہد علی انتقال کر گئے

پیر 19 اکتوبر 2020 23:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2020ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بائو اختر علی کے چھوٹے بھائی زاہد علی انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نمازے جنازہ آج بروز منگل بعدازنماز ظہر بلال پارک چاہ میراں میں ادا کی جائے گی۔مرحوم زاہد علی گزشتہ چند روز سے لیور کے علاج کے لیے شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں