پی ٹی آئی کی خوا تیں کارکن پار ٹی کا سرمایہ ہیں‘مد یحہ خان

خوا تین کے مسا ئل کو حل کرانے کیلئے پی ٹی آئی کی ہرخاتون اپنا اپنا کردارادا کرے‘اجلا س میں گفتگو

منگل 20 اکتوبر 2020 14:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) تحریک انصا ف لاہور نار تھ کی ایڈیشنل سیکرٹری جنر ل نار تھ ر مد یحہ خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی خوا تیں کارکن پار ٹی کا سرمایہ ہیں،اپوز یشن جماعتو ں کیخلا ف پی ٹی آئی خوا تین ڈٹ کر سیا سی میدانو ں میں مقا بلہ کر تی آ رہی ہیں،خوا تین کے مسا ئل کو حل کرانے کیلئے پی ٹی آئی کی ہرخاتون اپنا اپنا کردارادا کرے۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہارانہو ں نے لاہور نار تھ خو اتین و نگ کے اجلا س میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ خواتین کے چسٹ کینسر بارے خواتین پی ٹی آئی کی آ گاہی مہم کاحصہ بنیں،جن خواتین کے شناختی کار ڈ نہیں ہیں ان کیلئے نادرا و ین کااہتمام کیاجا رہاہے کہ خواتین اپنے ہی علا قے میں قومی شناختی کار ڈ بنوا سکیں۔تحریک انصا ف کے 22سا لہ تحریک میں خواتین کا ہمیشہ قلیدی کرداررہاہے جس کی پار ٹی قیاد ت دل و جان سے قدر کر تی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں