نوازشریف اور آصف زرداری کی منافقت کی سیاست عیاں ہو چکی ہے،ملک امانت

جمعرات 22 اکتوبر 2020 23:44

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2020ء) : تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری ملک امانت علی نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی اپنی قیادت کی کرپشن کو بچانے کے لئے ملکی اداروں کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہی ہیں جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، نوازشریف اور آصف زرداری کی منافقت کی سیاست قوم کے سامنے عیاں ہو چکی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ کرپٹ ٹولے نے اپنے دورِحکومت میں ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا، لوٹ مار کا دور ہمیشہ کے لئے ختم ہوچکا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں