ربیع الاول کا مبارک مہینہ ہمیں آقا ?سے محبت بھائی چارے اور امن کا درس دیتاہے ،ڈاکٹر زرقاسہروردی تیمور

ہفتہ اکتوبر 22:32

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2020ء) : تحریک انصاف کی رہنمائ ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہاکہ اسوہ و حسنہ پر عمل پیرائ ہونا حقیقی مومن کی پہچان ہے،آج ہمیں ادب و لحاظ کی تعلیم کے ساتھ دین اسلام کی تبلیغ کی اشد ضرورت ہے ،انہوں نے کہاکہ سچے عاشق رسول? ہونے ثبوت دینا چاہئے ، ربیع الاول کا مبارک مہینہ ہمیں آقا ?سے محبت بھائی چارے اور امن کا درس دیتاہے ، نبی پاک ?کی آمد کے دن کا جتنا بھی احترام کیا جائے کم ہے ، سرورکونین محمد کی آمد امت مسلمہ کی خوشی کا پیغام لے کر آتی ہے اس بابرکت دن کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments