۵ عمران خان خود اپنی حکومت سے مایوس ہوچکے ہیں،نااہل حکومتی ٹیم سے کوئی کوئی تبدیلی نہیں لاسکتے ،لیاقت بلوچ
اتوار 25 اکتوبر 2020 18:40
(جاری ہے)
اجتماع سے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حافظ ساجد انور، سید بختیار معانی اور امیر ضلع مولانا سلطان محمد نے بھی خطاب کیا۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ اپوزیشن کے جلسے نے اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو داغدار کیا۔ نااہل اور ناکام حکمران کی وجہ سے قومی اداروں کے خلاف نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔ تمام ریاستی ادارے غیر جانبدارانہ کردار ادا کریں۔ عام آدمی کے مسائل حل کرنے کیلئے حکومت کو پوری سنجیدگی سے فیصلہ کرنے کہ ضرورت ہے۔ حکومت جمہوری روایات کی پاسداری کرکے عوامی مسائل حل کریں۔جماعت اسلامی اپنے مشن کے مطابق انتخابی اور سیاسی عمل میں حصہ لے رہی ہے۔ اپنے منصوبہ عمل کے مطابق رابطہ عوام مہم چلا رہے ہیں۔ انتخابات میں حصہ اپنے نام جھنڈے اور نشان پر لیں گے۔ جماعت اسلامی کے ارکان تنظیم میں ریڑھ کی ہڈی کہ حیثیت رکھتے ہیں۔ خیبر تا کراچی عوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے جماعت اسلامی ہر مخاذ پر حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرتیمتعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں‘ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا