بشرٰی بی بی اورعلیمہ خان سیاست میں نہیں، گھٹیا بکواس مت کرو، شہباز گل
ہم نے آج تک محترمہ مرحومہ کلثوم ہوں یا نصرت شہباز یا اسماء صاحبہ پر تنقید نہیں کی، وزیراعظم کی اہلیہ اور ان کی بہن کے بارے گھٹیا بکواس کیوں کررہے ہو۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا ن لیگی رہنماء عابد شیر علی کو جواب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 25 اکتوبر 2020 19:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عابد شیر آپ کی والدہ ایک اچھی خاتون ہیں۔ یہ ان کی تربیت نہیں ہو سکتی۔ حیران ہوں یہ گندی ٹریننگ آپ کو کس نے دی جو آپ وزیراعظم کی اہلیہ اور ان کی بہن کے بارے ایسی گھٹیا اور گندی بکواس کر رہے ہیں۔
ہم نے آج تک محترمہ مرحومہ کلثوم صاحبہ ہوں یا نصرت شہباز صاحبہ یا اسما صاحبہ کو تنقید نہیں کی۔ اسی طرح انہوں نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز صرف اس وقت سچ بولتی ہیں جب یہ نہیں بولتیں۔ اپنی کرپشن بچانے کے لیے مریم نواز نے والد، دادا، بہن بھائیوں کو پہچاننے سے انکار کیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ ہے پائوں باندھ کر جھوٹ بولنا ،روز جھوٹ بولنا، روز پکڑے جانا، پکڑے جانے پر شرمندہ بھی نہ ہونا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جناح برن اینڈ ری کنسٹرکٹو سرجری سنٹر میں برن پری وینشن واک ،آگاہی سیمینار کا انعقاد
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 2گمشدہ بچیوں کو والدین سے ملوادیا
لاہورمیں مضر صحت جوس ،جعلی کولڈ ڈرنک کی ترسیل ناکام بنا دی گئی
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ ..
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
سکھ یاتری کرتار پور،گورو دوارہ روہڑی صاحب اور ایمن آباد میں حاضری کے بعد جمعہ کو لاہور پہنچ گئے
رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ملتوی
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس
قرآن پاک بے حرمتی کیس ،پانچ ملزمان کی ضمانت منظور
برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے کمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ