سابق ایڈیشنل آئی جی اعجاز اکرم قضائے الٰہی انتقال کرگئے ،رسم قل (کل)ہوگی

منگل 27 اکتوبر 2020 17:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) سابق ایڈیشنل آئی جی اعجاز اکرم قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز (بدھ)کو انکی رہائش گا 5 ہارون روڈ سروبا گارڈن فیروز پور روڈ پر ادا کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

قرآن خوانی 3:30 بجے سہ پہر، دعائے مغفرت شام 5 بجے ہوگئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں