تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے 22سالہ موٹر سائیکل سوار نوجوان جاںبحق

منگل 27 اکتوبر 2020 21:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) بند روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کوٹکرماردی جس کے نتیجہ میں 22سالہ نوجوان خوجہ اسد جاںبحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

22سالہ اسد علامہ اقبال ٹائون کا رہائشی تھا ۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لیکرمردہ خانے منتقل کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں