اے ایس ایف نے ایئرپورٹ پر سعودی عرب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

منگل 27 اکتوبر 2020 21:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) اے ایس ایف نے لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

سرگودھا کا رہائشی محمد رمضان پرواز ای وائے 242کے زریعے دبئی جا رہا تھاکہ اے ایس ایف نے ابوظہبی جانے والے مسافر کے سامان کی تلاشی لی تو بیگ سے ایک کلو سیزائد ہیروئن برآمد کر لی ۔اے ایس ایف نے مزید قانونی کارروائی کے لیے ہیروئن اور مسافر کو اے این ایف کے حوالے کر دیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں