نیب لاہور کے جانب سے گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج سمبڑیال میں لیکچر اور آگاہی واک کا انعقاد

منگل 27 اکتوبر 2020 23:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہورکے آگاہی و تدارک ونگ کیجانب سے گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج سمبڑیال میں انسدادِ بدعنوانی کے موضوع پر لیکچر اور آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

چیئر مین نیب جسٹس جاوید اقبال کے ویژن اور ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کی ہدایات اور پر عملدرآمد کرتے ہوئے نیب دور افتادہ علاقہ جات میں سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلبا ء و طالبات سے ملک میں کرپشن کے خاتمہ کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات اور بدعنوانی کے سدِ باب کیلئے نئی نسل کو تیار کرنے کی غرض سے لیکچرز کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں