صدرلاہور چیمبر کا نواز شریف ،شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
پیر نومبر 22:54
(جاری ہے)
ایک تعزیتی بیان میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نے کہا کہ والدہ کا سایہ سر سے اٹھ جانا ایک ایسا نقصان ہے جس کی کسی بھی صورت تلافی ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے شریف خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بھارت سے نہ صرف اس کے شہریوں بلکہ پورے خطے کے امن کو خطرہ ہے، معاون خصوصی عثمان ڈار کا ٹویٹ
-
سال2020میں مجموعی طور پر 25214پولیس ملازمین میں 92کروڑ 96لاکھ روپے کی رقم مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کی گئی
-
پاکستان ،سعودی عرب کے درمیان روز اول سے برادرانہ گہرے خوشگوار تعلقات قائم ہیں،گورنربلوچستان
-
چودھری پرویزالٰہی کا پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ میں قائداعظم محمد علی جناح اور شاعر مشرق علامہ اقبال کے نئے پورٹریٹ فائنل کرنے کیلئے این سی اے کا دورہ
-
پی ڈی ایم جماعتیں اے سے لیکر زیڈ تک جتنے مرضی پلان بنا لیں فر ق نہیں پڑتا‘محمدسرور
-
خواجہ داؤد سلیمانی کے الزامات مسترد، اراکین اسمبلی نے کارروائی کا مطالبہ کر دیا
-
وفاقی حکومت آئین میں ترمیم کے لئے دو تہائی اکثریت حاصل کرے،نثار کھوڑو
-
پی آئی اے کے پائلٹس کا فضا میں محو پرواز مشکوک اڑن طشتری دیکھنے کا دعویٰ
-
جہانگیر ترین کی پارٹی کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، راجہ ریاض بول پڑے
-
مولانا فضل الرحمن نے تحریک کے 70 فیصد مقاصد حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا
-
باسمتی چاول پاکستان کی جغرافیائی شناخت کا حامل قرار
-
میری بیوی کو بتادیں یہ واقعی خواتین کی بہت عزت کرتا ہے، اعظم سواتی
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.