غیرمسلموں کی بیٹیاں بھی مسلمانوں کی بیٹیوں کی طرح ہیں ان کے حقوق کا تحفظ بھی ہماری ذمہ داری ہے‘ طاہر محمود اشرفی
5سی کے قانون کا غلط استعمال 90 فیصد رک گیا ،کسی کو اجازت نہیں دینگے کہ توہین رسالت قانون کا کوئی غلط استعمال کرے ایسا سسٹم بنانا چاہتے ہیں کہ غیر مسلموں میں جبری شادی کے حوالے سے خوف ختم ہو‘ معاون خصوصی کی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری سے ملاقات
پیر نومبر 23:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف انسانی حقوق کے معاملے میں الزام تراشی اور افواہ سازی زیادہ ہے ۔ پاکستان میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے ۔
بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی کیلئے عوامی سطح پر کوششیں کی جا رہی ہیں۔ہم ایسا مثالی معاشرہ بنانے چاہتے ہیں کہ جس میں تمام مسالک اور مذاہب کے لوگ باہم اتحاد ویکجہتی کے ساتھ رہیں اور ریاست پاکستان کے استحکام کیلئے مل کر کام کریں۔ انٹرفیتھ ہارمنی کونسلز کے قیام سے بہت بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ295سی کے قانون کا غلط استعمال 90 فیصد رک گیا ہے کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ توہین رسالت قانون کا کوئی غلط استعمال کرے جو لوگ اس قانون کی آڑ میں ذاتی یا سیاسی ایجنڈے کو پروان چڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ اسلام اور پاکستان سے مخلص نہیں ہیں۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے دو ٹوک انداز میں کہہ دیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے ۔پاکستان اور سعودی عرب کا فلسطین کے مسئلہ پر موقف ایک ہے ہماری اطلاعات ہیں کہ سعودی عرب کے ولی عہد نے اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات نہیں کی ہے۔ اس اعلان کے بعد افواہ ساز فیکٹریاں بند ہونی چاہئیں ۔ پاکستان میں رہنے والے تمام مذاہب اور اقلیتوں کو تحفظ حاصل ہے ، ریاست پاکستان اقلیتوں کے انسانی حقوق کے تحفظ کی ذمہ دار ہے اور اقدامات کر رہی ہے۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملائیشیا میں پی آئی اے کے طیارے کی ضبطگی معاملہ پر پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کے ساتھ معاملات طے پاگئے ، کیس خارج
-
پاکستان اور چین کے درمیان اعلی سطح پارلیمانی رابطے ،سفارتی تعلقات کی مضبوطی کیلئے سیاسی اور پارلیمانی فورمز کے موثر استعمال کا فیصلہ
-
بلاول بھٹو زرداری کا بی بی بختاور بھٹو زرداری کی شادی پر مبارک باد کے پیغامات دینے والوں سے اظہار تشکر
-
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے متعدد پروگرامز ترتیب دیے گئے کشمیریوں کو یکجہتی سے بھرپور پیغام پہنچانا ہمارا قومی فرض ہے، علی امین گنڈاپور
-
گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان کی زیر صدار ت کااجلاس ،پاک آسڑیا انسٹیٹیوٹ آف اپلائڈ سائنسز کے امتحانی نظام پر اطمینان کا اظہار
-
وزیراعظم سے گورنرخیبر پختون خوا شاہ فرمان کی ملاقات ،وزیراعظم کو صوبے میں یونیورسٹیز کے انتظامی امور کے حوالے سے اصلاحات پر آگاہ کیا
-
پنجاب حکومت کا بسنت پر پابندی برقراررکھنے کا فیصلہ
-
پنجگور تسپ کے رہائشی اسد منیر کی ہلاکت ،لیویز نے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا
-
فیصل آباد کے علاقہ حاجی آباد میں چوروں کا گروہ 3دکانوں کا صفایا کرگیا
-
فیصل آباد میں کرونا کے وار جاری‘مزید 8مریض زندگی کی بازی ہار گئے
-
مافیا عمران خان کے دو کتوں اور کیچن کا خرچہ اٹھارہا ہے‘عظمی بخاری
-
عظمت سعیدعزت سے براڈ شیٹ کی تحقیقات کی سربراہی سے معذرت کر لیں ،کچھ حقائق ہیں جنہیں اب ہمیں سامنے لانا پڑیگا‘ مریم نواز
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.