لاہور پولیس میں 16 ایس ایچ اوز کو بلیک لسٹ کردیا گیا،کبھی ایس ایچ او نہ لگنے والے سب انسپکٹرز کو لگانے کا حکم
بدھ نومبر 23:46

(جاری ہے)
پہلے مرحلے میں سی سی پی او لاہورنے 26 سب انسپکٹرز کے انٹرویوز کے بعد 16 ایس ایچ او کو فائنل کیا ، پہلے مرحلے میں شہر کے چوراسی تھانوں میں 16 ینگ سب انسپکٹرز کو تعینات کیا جائے گا،سی سی پی او لاہور نے فائنل سب انسپکٹرز کی لسٹ ڈٰی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کو بھجوا دی ،محکمے میں کرپٹ افسران کی کوئی جگہ نہیں، نئے لڑکوں کو موقع دیا جائے گا۔
ترجمان پولیس نے کہا کہ سی سی پی او لاہور کی جانب سے فریش اور پہلے کبھی ایس ایچ او نہ لگنے والوں کو موقع دیا گیاہے۔ ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ بلیک لسٹ افسران کے خلاف کرپشن، قبضہ گروپوں کی معاونت اور منشیات فروشوں سے ملی بھگت کے چارجز تھے۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ تحریک کے خلاف علما اور مشائخ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
-
اہلکاروں نے وقاص کو گاڑی سے باہر نکال کر گولی ماری
-
کورونا کے وار جاری ، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 54 اموات ہوئیں
-
دسمبر اور جنوری میں حکومت کا جنازہ تو نہیں نکلا البتہ پی ڈی ایم کے دعوؤں کا جنازہ ضرور نکل گیا
-
جب بی جے پی سے پارٹی فنڈز لیں گے تو پھر عمران خان کو مودی کے جیتنے کی دعا بھی مانگنا پڑے گی
-
دیکھو مسٹر کرزائی پاکستان کی آپ سے پچاس فیصد زیادہ ضرورت اور اہمیت ہے،جوبائیڈن نے حامد کرزائی کوڈانٹ کرچپ کروا دیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے جاتے جاتے اسرائیلی جاسوس کی سزا معاف کردی مگر عافیہ صدیقی کی سزا معاف نہیں کی
-
پی ٹی آئی کو امریکہ میں فنڈ دینے والا اسرائیلی نہیں بلکہ امریکہ میں مقیم پاکستانی آصف چودھری ہے
-
ریسٹورنٹ کی خواتین مالکان نے انگلش فرفر نہ بولنے پر اپنے منیجر کا تمسخر اڑانا شروع کر دیا
-
جیل سے رہا ہونے والے 2 قیدیوں پر مخالفین نے فائرنگ کردی
-
پولیس اہلکاروں نے ناکے پر نہ رُکنے والی گاڑی پر فائرنگ کر دی، کارسوار جاں بحق
-
کراچی ،پاکستان چین اور امریکا کے درمیان پل کا کرارادا کررہا ہے ، شاہ محمود قریشی
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.