حکومت نے جلسے روکنے کی دھمکی دی ہے ،کیا اپوزیشن کے جلسوں میں ہی کورونا پھیلتا ہے‘ پلوشہ خان
کیا کورونا حکومت کے جلسوں میں نہیں آتا،حکومت نے لاک ڈائون لگایا گیا تو پھر ہم بھی اپنا لائحہ عمل بتائینگے‘ پریس کانفرنس
جمعرات نومبر 20:30
(جاری ہے)
50 سال سے پاکستان اس حد نہیں پہنچا جہاں یہ لے آئے ہیں سعودی عرب اور دیگر ممالک پاکستان سے دور ہوگئے آپ کے رٹے رٹائے طوطے سب کے سامنے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ ہم کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ ان سے پوچھے ان کے پیچھے کون ہے۔
انہو ں نے کہا کیا اپوزیشن کے جلسوں سے انہیں کور ونا کا خطرہ ہے،جب وزیر اعظم خود جلسوں میں جاتے ہیں کیا تب کرونا نہیں آتا،اپوزیشن کے جلسے ہر صورت میں ہوں گے ،کیا اپوزیشن کے جلسوں میں ہی کورونا پھیلتا ہے ،کیا کورونا حکومت کے جلسوں میں نہیں آتا ،پی ڈی ایم کے جلسے جاری رہیںگے۔ پلوشہ خان نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارجی ڈی پی منفی رہا ، بھارت نے امریکہ سے دفاعی معاہدہ کرلیا اور انہیں ہوش ہی نہیں،اب حکومت کی ہر حرکت پر 22 کروڑ عوام کی نظر ہے،جولیڈرحق سچ کی بات کرتاہے اسے دہشتگردوں سے دھمکیاں دلوائی جارہی ہیں،آج تک فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیوں نہیں ہو پا رہا ۔حکومت نے لاک ڈائون لگایا گیا تو پھر ہم بھی اپنا لائحہ عمل بتائیں گے ۔حسن مرتضی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے موسی گیلانی کوکوروناایس اوپیزکی خلاف ورزی کابہانہ بناکرگرفتارکیاگیا،کورونابہت سیاناہے جوہمارے جلسوں سے پھیلتاہے حکومت کے جلسوں سے نہیںپھیلتا،ملتان میں 30 نومبر کاجلسہ تاریخی ہوگا،بلاول بھٹوکاکورونامثبت ہے مگرہماریساتھ رابطے میں ہیں ،بغیرقیادت کے سڑکوں پرموجودلوگ زیادہ خطرناک ہیں،عوام کوبے سہاراچھوڑدیاتواپوزیشن قیادت قوم کی مجرم ہوگی۔متعلقہ عنوان :
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرفراز احمد، فاف ڈوپلیسی جیسی باڈی بنانا چاہتے ہیں، شاداب خان
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا ،سیکیورٹی انتظامات مکمل
-
کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی کو تیز ہواؤں کے باعث روک دیا گیا
-
کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کیلئے عملے کی ٹریننگ کا عمل مکمل ہوگئی
-
وزارت آئی ٹی اور سی ڈی اے کا اسلام آباد میں آئی ٹی انڈسٹری کے فروغ کیلئے مزید کام کرنے پر اتفاق
-
بینظیر بھٹو قتل کیس میں آصف زرداری کی اپیلوں کی سماعت 8 مارچ تک ملتوی
-
وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی سفیروں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی
-
فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں، وزیراعظم
-
ریس کورس کے باہر مشکوک ڈالے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ، ڈرائیور گرفتار
-
معاشی ترقی کے لیے ٹورازم ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں مزید اہم مقامات شامل
-
محکمہ صحت کی ٹیموں کامختلف سکولوں میں کورونا ٹیسٹ کا سلسلہ شروع ،8 اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آئے
-
عمران نیازی فسطائی ہتھکنڈے اور آمرانہ اقدامات اور انتقامی کارروائیوں سے آپ کی کرسی نہیں بچے گی‘پرویز ملک
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.