واسانے شہر کے 3 مقامات پر ڈرینج سسٹم کی بہتری کافیصلہ کرلیا
ورلڈبینک کی گرانٹ سے 3واٹرسٹوریج ٹینک تعمیرکئے جائیں گے
جمعرات نومبر 22:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق واسا نے شہر کے 3 مقامات پر ڈرینج سسٹم کی بہتری کافیصلہ کیا ہے، واسا نے منصوبے میں 20ڈی واٹرنگ سیٹ کی خریداری بھی شامل کی ہے، واسا نے یڈرینج سسٹم کی بہتری کے لئے کا نسپٹ پیپربھی تیارکرلیا ہے اور منصوبے پرمجموعی لاگت ایک ارب 35کروڑ 70 لاکھ کاتخمینہ لگایا گیا ہے، ایم ڈی واساسید زاہد عزیز کی پراجیکٹ کانسپٹ کلیئرنس حکومت کو ارسال کردیا ہے۔
شیراں والاگیٹ میں واٹر ٹینک 19کروڑ 50 لاکھ میں تعمیر کیا جائیگا ، تاجپورہ میں واٹر سٹوریج ٹینک پر 48کروڑ 20 لاکھ لاگت آئے گی ، والٹن میں بارشی پانی سٹوریج ٹینک 50 کروڑ میں تعمیرکیاجائیگا ، 20 ڈی واٹرنگ سیٹ خریداری پر 18کروڑ روپے لاگت آئے گی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف آئی اے میں بھرتی ہونیوالی دو خواتین سمیت تین سب انسپکٹرز کے خلاف مقدمہ درج
-
مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ،مریم اورنگزیب
-
پشاور میں دوستی سے انکار کرنے پر 16 سالہ لڑکا قتل
-
بدین میں کرونا وائرس نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی
-
بدین، ضعیف اور بیوہ ماں کا پولیس پر نویں کلاس میں زیرتعلیم بیٹے پر 87کلو چرس برآمد کرنے کے جھوٹے مقدمہ میں گرفتاری کے خلاف احتجاج
-
کراچی سے مصر کیلئے اڑان بھرنے والے طیارے میں دوران پرواز خرابی پیدا ہوگئی
-
خواجہ آصف کا جیل میں سہولیات کیلئے احتساب عدالت سے رجوع
-
قومی اسمبلی کا اجلاس : اپوزیشن نے نیب ترامیم2020بل واپس لے لیا
-
اے بی ڈوئیلیرز کی بابر اعظم کیلئے نیک خواہشات
-
پاک جنوبی افریقا پہلا ٹیسٹ: سوشل میڈیا پر میمز کا رش لگ گیا
-
شاہد آفریدی ویزا مسائل کے باعث ٹی ٹین لیگ کے لیے قلندرزٹیم کوجوائن نہیں کرسکے
-
قصور،ایک شخص نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.