عوام نے اپوزیشن کے بیانیے کو مسترد کردیا ہے۔ام البنین

جمعرات نومبر 22:59

لاہور۔26نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26نومبر2020ء) :تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی ام البنین نے کہاکہ پی ڈی ایم جماعتیں کورونا سے نمٹنے کے لئے حکومت کا ساتھ دے اور منفی سیاست سے توبہ کرے، مولوی فضل الرحمان اور بلاول زرداری پشاور جلسے میں اپنی پے در پے ناکامیوں پر رو رہے تھے، عوام ان کے کسی جھانسے میں نہیں آئیں گے، مولوی فضل الرحمان اور بلاول زرداری قوم کا لوٹا ہوا مال واپس کریں، فضل الرحمان کی قیادت میں سیاسی یتیموں اور لاوارثوں کا ٹولہ اپنے مکروہ عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا، عوام نے اپوزیشن کے بیانیے کو مسترد کردیا ہے، کورونا پھیلنے کی ذمہ دار پی ڈی ایم کی قیادت ہے، جلسے جلوسوں اور ڈھونک رچانے کی بجائے۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments