اپوز یشن کے ’’ملتان فلم شو‘‘ کو عوام نے مسترد کر دیا‘نوید شر یف

منگل 1 دسمبر 2020 12:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) ایڈوائزمنسٹری اوورسیز، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نوید شر یف نے کہا ہے کہ اپوز یشن کے ’’ملتان فلم شو‘‘ کو عوام نے مسترد کر دیا، ملتان میں اپوزیشن جماعتو ں نے ریا ستی ر ٹ کو چیلنج کر کے بد ترین ملک دشمنی کاعملی ثبو ت فراہم کیا،اپوز یشن جتنے مرضی جلسے کر ے ان کی قیاد ت کو قومی خزانہ سے لو ٹی دو لت ہر حال میں واپس کرنا پڑے گی۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ کپتان کسی چور لٹیرے سے ہا تھ نہیںملا ئیں گے تحریک انصا ف کی حکومت کو عوام نے کر پشن ختم کرنے کیلئے منتخب کیا ، کپتان دو نو ں پار ٹیو ں سے لو ٹی دو لت ہر صور ت وا پس لیں گے عوام کپتان کے سا تھ ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں