پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 8دسمبر کو طلب

منگل دسمبر 23:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے ملتان کے جلسہ کے بعد حکومت کو مزید ٹف ٹائم دینے کے لیے لاہور میں اعلان کردہ جلسہ کے لیے کام شروع کردیا ، پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس 8 دسمبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا جس میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments