پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،کروڑوں روپے کی زمین واگزار کرا لی گئی

بدھ دسمبر 23:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) ڈی ایس ریلوے عامر نثار چوہدری کی ہدایت پر ڈویژنل انجینئر نمبر تھری فرحت عباس نے بھرپور ایکشن لیتے ہوئے ریلوے کی زمین پر بنی ہوئی 67 غیر قانونی دوکانوں کو سیل اور تقریبا 17 مرلے زمین واگزار کرا لی جس کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔آپریشن کی نگرانی ڈپٹی ڈی ایس سول شاہد عباس ملک نے کی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments