ایل ڈی اے کے تین افسروں کو فرائض سے غفلت برتنے کی بنا پر معطل کر دیا گیا

جمعہ 4 دسمبر 2020 22:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ نے فرائض سے غفلت برتنے کی بنا پر تین افسروں کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ا ن میں ڈپٹی ڈائریکٹر ٹائون پلاننگ محمد عمر،اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل کیڈر عماد انور کھوکھر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرلاء (سپریم کورٹ سیکشن)سید محسن عباس شامل ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں