ضلعی انتظامیہ کے افسران کی کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے کاروائیاں جاری

جمعہ 15 جنوری 2021 23:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کی کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے کاروائیاں جاری ہیں۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے فیصل ٹاؤن میں کارروائی کی اور 05 دکانوں کو سیل کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث سیل کیا گیا ہے۔ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں