لاہور ہائیکورٹ بار میں 18 سی20 جنوری تک تین روزہ کتاب میلہ سجے گا

ہفتہ 16 جنوری 2021 19:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2021ء) لاہور ہائیکورٹ بار میں 18 سی20 جنوری تک تین روزہ کتاب میلہ سجے گا۔ کتاب میلے میں ہر موضوع پر کتابیں رکھی جائیں گی، میلے میں شہر کے معروف پبلشر شرکت کریں گے،کتاب میلے میں پچاس ہزار سے زائد کتابیں رکھی جائیں گی۔

(جاری ہے)

میلے میں وکلا اور شہریوں کو تیس سے پچاس فیصد تک رعایتی نرخوں پر کتابیں میسر ہوں گی۔ کتاب میلے کا اہتمام صدر لاہور ہائیکورٹ بار سمیت دیگر بار عہدیداروں کی جانب سے کیا جائے گا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں