ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی زیر صدارت ترقیاتی سکیموں کا اجلاس

پیر 18 جنوری 2021 20:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2021ء) ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی زیر صدارت ترقیاتی سکیموں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ، واسا اور ایم سی ایل کے افسران نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ڈی سی لاہور مدثر ریاض کو 68 اسکیموں کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ 40 کڑور کی اسکیموں کی منظوری دے دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں سیوریج، پی سی سی، سٹریٹ لائٹس کی اسکیموں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ڈی سی لاہور نے کہا کہ ترقیاتی اسکیموں میں اعلیٰ اور معیاری میٹریل استعمال کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں