ڈی جی اینٹی کرپشن نے ایل ڈی اے سے متعلق عوامی شکایات پر خصوصی ونگ قائم کردیا

منگل 19 جنوری 2021 17:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2021ء) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن نے ایل ڈی اے سے متعلق عوامی شکایات پر خصوصی ونگ قائم کردیا۔

(جاری ہے)

لاہور بلڈنگ اتھارٹی کے حوالے سے شکایات کے لیے ہیڈکوارٹر میں خصوصی ونگ قائم کردیا گیا ہے اور اس حوالے سے تمام شکایات ہیڈکوارٹرز آفس میں ریفر کی جائیں گی۔گوہر نفیس نے بتایا کہ بلیک میلنگ کلچر کو ختم کرنے کے لیے ایل ڈی اے خصوصی ونگ قائم کیا گیا جس کا مقصد عوام کو جلد ازجلد ریلیف دینا ترجیح ہے، کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کو ہر گزبرداشت نہیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں