ہربنس پورہ ،مہمان آیا ہوا بچہ چارے کی مشین میں آکر جاں بحق

بدھ 20 جنوری 2021 23:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2021ء) تھانہ ہربنس پورہ کے علاقے میں مہمان آیا ہوا بچہ چارے کی مشین میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق دس سالہ ریحان عمران ہربنس پورہ میں اپنے نانا کے گھر آیا ہوا تھا جو ہمسائے کی حویلی میں چلا گیا او رمبینہ طو رپر چارہ کاٹنے والی مشین میں آکر موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔ متوفی کے ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے بچے کو قتل کر کے حادثے کا ڈرامہ رچایا گیا ۔ بچے کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں