سیشن کورٹ: ججز گیٹ سے دو مسلح افراد گرفتار، تفتیش کے لئے تھانہ اسلام پورہ کے حوالے

جمعرات 21 جنوری 2021 20:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2021ء) سیشن کورٹ سکیورٹی اہلکاروں نے سیشن کورٹ کے ججز گیٹ سے دو مسلحہ افراد کی عدالت میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا کر انہیں گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

سکیورٹی اہلکاروں نے ملزمان فیصل عباس اور مظہر عباس کے قبضے سے دو رائفلیں اور گولیاں برآمد کر کے دونوں ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے تھانہ اسلام پورہ پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں