شادباغ میں ہوائی فائرنگ عروج پر، خوف و ہراس پیدا ہوگیا

جمعرات 21 جنوری 2021 20:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2021ء) شادباغ کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کے واقعات سے سخت خوف و ہراس پیدا ہوچکا ہے جبکہ تھانہ شادباغ پولیس نے عوامی شکایات کے باوجود ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے باوجود چپ سادھ رکھی ہے اور شادباغ کے عثمان بٹ نامی شہری پر ہاتھ ڈالنے سے گریزاں ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں