لاہور ہائیکورٹ: 7بچے ماں سے باپ کے حوالے کرنے کا حکم

جمعرات 21 جنوری 2021 20:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2021ء) لاہور ہائیکورٹ نے بچہ حوالگی کیس پر سماعت کرتے ہوئے ایک ماں سے 7 بچے لے کر باپ کے حوالے کردئیے ہیں جن میں 6 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے عدالت عالیہ نے باپ کے حوالے کئے گئے ساتوں بچوں کو ماں سے ملنے کی بھی اجازت دے دی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں