پی آرا ے نے ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے غیر رجسٹرڈ بیوٹی سیلونز و کلینکس کی سیلز آن لائن مانیٹرنگ کیلئے نوٹسز جاری

جمعہ 22 جنوری 2021 23:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2021ء) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے تمام غیر رجسٹرڈ بیوٹی سیلونز و کلینکس کی سیلز آن لائن مانیٹرنگ کیلئے نوٹسز جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

پنجاب ریونیو اتھارٹی الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے سیلز مانیٹرنگ کرے گی ۔پی آر اے نے شہر کے مختلف علاقوں میں قائم بیوٹی سیلونز کو نوٹسز جاری کردئیے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں