سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کا ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے پر ڈولفن کی ٹیم میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم
بدھ جنوری 19:04
(جاری ہے)
ڈولفن ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ذیلدار روڈ پر گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے چھینا گیا موبائل فون،25 ہزار کیش و پرس برآمدکیا گیا۔
سربراہ لاہور پولیس نے ایس پی ڈولفن راشد ہدایت کی شاباش دیتے ہوئے کہاکہ ڈولفن اہلکار اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ بہترین ورکنگ کیلئے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق پہلے جزا پھر سزا دی جائے گی۔ کرائم کے خاتمے کیلئے ڈولفن سکواڈ موثر کارروائیاں کر رہی ہے۔ ڈولفن سکواڈز کا 15 کی کال پر ریسپانس ٹائم قابل تحسین ہے۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ضلع سرگودہا میں ووٹ کے اندراج،منتقلی، اخراج اورتصحیح کیلئے ضلع بھر میں 39سنٹر قائم کردیئے گئے
-
اپوزیشن کا ووٹ کو عزت دو سے نوٹ کو عزت دو تک کا شرمناک سفر پورا ہوا‘فیاض الحسن چوہان
-
سی آئی اے پولیس نے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث صدامی گینگ کے تین کارندے گرفتار کرلئے
-
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی و دیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 11مارچ تک ملتوی
-
پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی، تحریک انصاف نے اسلم ابڑو اور شہریار خان شر کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کردئیے
-
کورونا سے پاکستان میں مزید 63افراد کا انتقال،اموات 13ہزار 76تک پہنچ گئیں
-
سینیٹر فیصل جاوید کی سینیٹ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد
-
الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا
-
وزیر اعظم عمران خان کا ایک اور منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا
-
آصف زرداری کا نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ،یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر اظہار تشکر
-
قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی غیر معینہ مدت تک ملتوی ،اپوزیشن کا احتجاج
-
پاکستان خطے میں قیام امن کی کوششوں میں معاونت کیلئے پر عزم ہے ،شاہ محمودقریشی
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.