لاہور: ’’امن رائیڈ‘‘ سائیکل ریلی کا انعقاد

بدھ 27 جنوری 2021 23:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2021ء) لاہور کی مقامی تنظیم کے زیر اہتمام ’’امن رائیڈ‘‘ سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

قضافی سٹیڈیم لاہور سے شروع کی جانے والی سائیکل ریلی میں بزرگ نوجوان اور خواتین سائیکل سواروں نے شرکت کی سائیکل ریلی قذافی سٹیڈیم سے شروع ہو کر مین بلیوارڈ گلبرگ سمیت مختلف علاقوں سے گزرتی ہوئی واپس قذافی سٹیڈیم پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں