چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے سیالکوٹ میں ڈیڑھ سالہ بچے کے اغوا کے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

جمعرات 25 فروری 2021 15:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2021ء) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے سیالکوٹ میں ڈیڑھ سالہ بچے کے اغوا کے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو سیالکوٹ کو متاثرہ فیملی سے فوری رابطہ کی ہدایت کردی ۔

(جاری ہے)

چیئرپرسن سارہ احمد نے کہاکہ نامعلوم افراد نے ڈیڑھ سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کر دیا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو اس کیس کے حوالے سے پولیس سے رابطہ کر رہی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں