دھرم پورہ ‘گھر میں آگ لگنے سے 2سالہ بچی جھلس زخمی

جمعرات 25 فروری 2021 15:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2021ء) دھرم پورہ کے علاقہ میں گھر میں آگ لگنے سے 2سالہ بچی جھلس کو شدید زخمی ہوگئی ۔ بتایا گیا ہے کہ دھرم پورہ جنگلے والی گلی کے گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں گھر میں موجود 2 سالہ بچی جھلس کر شدید زخمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتے ہوئے 2 سالہ اریشہ عبداللہ کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں