سالانہ کمرشلائزیشن فیس کے نادہندگان کے خلاف آپریشن‘11جائیدادیں سربمہر

بدھ 3 مارچ 2021 19:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ زون تھری کے عملے نے نیو گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں سالانہ کمرشلائزیشن فیس کے نادہندگان کے خلاف آپریشن کر کے گیارہ جائیدادیں سربمہر کر دیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں