7ایشیا کپ 2021 ملتوی کردیا گیا

اتوار 11 اپریل 2021 19:55

]لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اپریل2021ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال سری لنکا میں منعقدہ ایشیا کپ 2021 کو ایئندہ برس تک ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پی سی بی نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں ایشیاکپ 2021 کے التوا کا اعلان کیا گیا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق ایشیا کپ 2021 اب 2022ئ تک ملتوی ہوچکا ہے۔ساتھ میں انھوں نے یہ بھی بتایا کہ شائقینِ کرکٹ پاک بھارت کرکٹ میچ سے محظوظ نہیں ہوسکیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں