حالیہ مظاہروں کے باعث یوٹیلیٹی سٹوروں اور فروٹ منڈی میں سپلائی متاثر

جمعرات 15 اپریل 2021 21:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2021ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں میں کرونا وائرس کے پھیلائو اور حالیہ احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے شہر کے یوٹیلیٹی سٹوروں اور فروٹ منڈیوں میں پھلوں سمیت مختلف اشیاء ضروریہ کی سپلائی بری طرح متاثر ہو کر رہ گئی ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق شہر کے مختلف یوٹیلٹی سٹوروں سمیت فروٹ منڈی میں پھلوں اور دیگر اشیاء ضروریہ کی سپلائی 50 فیصد ہو کر رہ گئی ہے۔ جس سے شہریوں کو شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں