’’خدمت آپ کی دہلیز پر‘‘ کے عنوان سے پنجاب حکومت کے پروگرام سے متعلق ایپلی کیشن لا نچ

جمعہ 16 اپریل 2021 20:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2021ء) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے ’’خدمت آپ کی دہلیز پر ‘‘ کے عنوان سے پنجاب حکومت کے اس پروگرام سے متعلق ایپلی کیشن لائونچ کر دی ہے بتایا گیا ہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے اس حکومتی پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے پنجاب کے 29اضلاع میں فوکل پرسن بھی تعینات کر دیئے ہیں جن سے پروگرام کی پارٹی ویلیو ایشن کروائی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں