علامہ اقبا ل انٹر نیشنل ایر پورٹ پر خالص سو نا جاپان سمگل کرنے کی کوشش ناکام

جمعہ 23 اپریل 2021 22:47

علامہ اقبا ل انٹر نیشنل ایر پورٹ پر خالص سو نا جاپان سمگل کرنے کی کوشش ناکام
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2021ء) علامہ اقبا ل انٹر نیشنل ایر پورٹ کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے خالص سونے کی جاپان سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے، قبضے میں لیے گئے سونے کی مالیت 90لاکھ روپے بتائی گئی ہے، جسے لاہور سے جاپان جانے والے ایک مسافر نے کڑے اور لاکٹ کی شکل میں اپنے سامان میں چھپا رکھا تھا، سونا سمگل کرنے کی واردات میں ملوث ملزم فہیم علی کا تعلق سرگودھا سے بتایا گیا ہے اور وہ لاہور سے جاپان جا رہا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں